the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج آر ایس ایس اور دیگر ہندو انتہا پسند تنظیموں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی تہواروں کا سیاسی استعمال کیا جارہا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے



کہا کہ اوم کے نشان کی توہین کی گئی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے بانکوڑ ہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رام نومی کی تقریبات کو کسی مذہب کی دلآزاری اور اشتعال انگیزی کیلئے منعقد نہیں کیا جانا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.